کم سخن
معنی
١ - کم گو، کم بولنے والا، خاموش طبیعت، کم آمیز شخص۔ "ملک کے دو لڑکے . خوب گول مٹول اور بے حد شریر تھے، البتہ لڑکی کم سخن اور سنجیدہ تھی۔" ( ١٩٨٧ء، اندھیرا اور اندھیرا، ٢٢٨ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'کم' کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'سخن' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو "کلیاتِ ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں